کھیر بڑا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (حلوائی) اندرسے کی گولیوں کی قسم کی چاول کی تیار کی ہوئی ایک مٹھائی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (حلوائی) اندرسے کی گولیوں کی قسم کی چاول کی تیار کی ہوئی ایک مٹھائی۔